the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ملک کے مسلمانوں سے اپنی لیڈر شپ پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور اقرا انٹرنیشنل اسکول بنگلور کے چیرمین حاجی نظیر احمد نے کہا ہے کہ مسلمانوں کب تک ملک کی نام نہاد سیکولر پارٹیوں کا آلہ کاراور ووٹ بینک بنے رہیں گے۔آئندہ سال ہونے والے اترپردیش



اسمبلی انتخاب کو مسلمانوں میں لیڈر شپ پیدا کرنے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہاکہ اترپردیش میں مسلمان اگر چاہیں تو اپنے دم پر کم و بیش سو سے زائد سیٹوں پر انتخاب جیت سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک مسلمانوں کی سیاسی شراکت نہیں ہوگی اس وقت تک ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.